اَے سمُندر پر گُذرنے والو اور اُس میں بسنے والو!اے جزِیرو اور اُن کے باشِندو خُداوند کے لِئے نیاگِیت گاؤ ۔زمِین پر سر تا سِر اُسی کی سِتایش کرو۔