وہ اُن کو حاضِر کریں تاکہ وہ ہم کو ہونے والی چِیزوںکی خبر دیں ۔ہم سے اگلی باتیں بیان کرو کہ کیا تِھیںتاکہ ہم اُن پر سوچیں اور اُن کے انجام کو سمجھیںیاآیندہ کو ہونے والی باتوں سے ہم کوآگاہ کرو۔