کِس نے مشرِق سے اُس کو برپا کِیاجِس کو وہ صداقت سے اپنے قدموں میں بُلاتاہے؟وہ قَوموں کو اُس کے حوالہ کرتا اور اُسے بادشاہوںپر مُسلّط کرتا ہےاور اُن کوخاک کی مانِند اُس کی تلوار کے اور اُڑتیہُوئی بُھوسی کی مانِند اُس کی کمان کے حوالہ کرتا ہے۔