بیابان میں دیودار اور ببُول اور آس اور زَیتُون کےدرخت لگاؤُں گا ۔صحرا میں چِیڑ اور سرو و صنَوبر اِکٹّھے لگاؤُں گا۔