یسعیاہ 41:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

مُحتاج اور مِسکِین پانی ڈُھونڈتے پِھرتے ہیں پرمِلتا نہیں ۔اُن کی زُبان پِیاس سے خُشک ہے ۔مَیں خُداوند اُن کی سنُوں گا ۔مَیں اِسرائیل کا خُدا اُن کو ترک نہ کرُوں گا۔

یسعیاہ 41

یسعیاہ 41:11-24