تُو مت ڈر کیونکہ مَیں تیرے ساتھ ہُوں ۔ہِراسان نہ ہو کیونکہ مَیں تیرا خُدا ہُوںمَیں تُجھے زور بخشُوں گا۔ مَیں یقِیناً تیری مددکرُوں گااور مَیں اپنی صداقت کے دہنے ہاتھ سے تُجھےسنبھالُوں گا۔