کیا تُو نہیں جانتا؟کیا تُو نے نہیں سُنا کہخُداوندخُدایِ ابدی و تمام زمِین کا خالِق تھکتا نہیںاور ماندہ نہیں ہوتا؟اُس کی حِکمت اِدراک سے باہر ہے۔