تب خُداوند پِھر کوہِ صِیّون کے ہر ایک مکان پر اوراُس کی مجلِس گاہوں پر دِن کو بادل اور دُھواں اور رات کو روشن شُعلہ پَیدا کرے گا ۔ تمام جلال پر ایک سائبان ہو گا۔