یسعیاہ 38:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

میرا گھر اُجڑ گیا ہےاور گڈرئے کے خَیمہ کی مانِندمُجھ سے دُور کِیا گیامَیں نے جُلاہے کی مانِند اپنی زِندگانی کو لِپیٹلِیاہے ۔وہ مُجھ کو تانت سے کاٹ ڈالے گاصُبح سے شام تک تُو مُجھ کو تمام کر ڈالتا ہے ۔

یسعیاہ 38

یسعیاہ 38:6-22