بلکہ سراب تالاب ہو جائے گااور پِیاسی زمِین چشمہ بن جائے گی ۔گِیدڑوں کی ماندوں میں جہاں وہ پڑے تھےنَے اور نل کا ٹِھکانا ہو گا۔