اُن کو جو کچ دِلے ہیں کہوہِمّت باندھو مت ڈرو ۔دیکھوتُمہارا خُدا سزا اور جزا لِئے آتا ہے ۔ہاں خُدا ہی آئے گا اور تُم کو بچائے گا۔