اُس میں کثرت سے کلِیاں نِکلیں گی ۔ وہ شادمانیسے گاکر خُوشی کرے گا ۔لُبنا ن کی شَوکت اورکرمِل اور شارُو ن کی زِینتاُسے دی جائے گی ۔وہ خُداوند کا جلال اور ہمارے خُدا کی حشمتدیکھیں گے۔