یسعیاہ 35:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور جِن کو خُداوند نے مخلصی بخشی لَوٹیں گے اورصِیُّون میں گاتے ہُوئے آئیں گےاور ابدی سرُور اُن کے سروں پرہو گا ۔ وہ خُوشیاور شادمانی حاصِل کریں گے اورغم واندوہ کافُور ہو جائیں گے۔اسُوری یروشلیِم کو دھمکا تے ہیں

یسعیاہ 35

یسعیاہ 35:3-10