یسعیاہ 34:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند کی تلوار خُون آلُودہ ہے ۔ وہ چربی اور برّوں اور بکروں کے لہُو سے اور مینڈھوں کے گُردوں کی چربی سے چِکنا گئی کیونکہ خُداوند کے لِئے بُصرا ہ میں ایک قُربانی اور ادُو م کے مُلک میں بڑی خُون ریزی ہے۔

یسعیاہ 34

یسعیاہ 34:1-9