تیری رسِّیاں ڈِھیلی ہیں ۔ لوگ مستُول کی چُول کو مضبُوط نہ کر سکے ۔ وہ بادبان نہ پَھیلا سکے ۔ سو لُوٹ کا وافِرمال تقسِیم کِیا گیا ۔ لنگڑے بھی غنِیمت پر قابِض ہوگئے۔