یسعیاہ 32:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. دیکھ ایک بادشاہ صداقت سے سلطنت کرے گا اور شاہزادے عدالت سے حُکمرانی کریں گے۔

2. اور ایک شخص آندھی سے پناہ گاہ کی مانِند ہو گا اورطُوفان سے چُھپنے کی جگہ اور خُشک زمِین میں پانی کی ندیوں کی مانِند اور ماندگی کی زمِین میں بڑی چٹان کے سایہ کی مانِند ہو گا۔

یسعیاہ 32