یسعیاہ 30:27 Urdu Bible Revised Version (URD)

دیکھو خُداوند دُور سے چلا آتا ہے ۔ اُس کا غضب بھڑکااور دُھوئیں کا بادل اُٹھا! اُس کے لب قہر آلُودہ اوراُس کی زُبان بھسم کرنے والی آگ کی مانِند ہے۔

یسعیاہ 30

یسعیاہ 30:21-33