یسعیاہ 3:14 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند اپنے لوگوں کے بزُرگوں اور اُن کے سرداروں کی عدالت کرنے کو آئے گا ۔ تُم ہی ہو جو تاکِستان چٹ کرگئے ہو اور مِسکِینوں کی لُوٹ تُمہارے گھروں میں ہے۔

یسعیاہ 3

یسعیاہ 3:9-16