یسعیاہ 28:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

لیکن یہ بھی مَے خواری سے ڈگمگاتے اور نشہ میں لڑکھڑاتے ہیں ۔ کاہِن اور نبی بھی نشہ میں چُور اور مَے میں غرق ہیں ۔ وہ نشہ میں جُھومتے ہیں ۔ وہ رویا میں خطا کرتے اور عدالت میں لغزِش کھاتے ہیں۔

یسعیاہ 28

یسعیاہ 28:6-10