تُو نے عدل کے ساتھ اُس کو نِکالتے وقت اُس سے حُجّت کی ۔ اُس نے مشرِقی ہوا کے دِن اپنے سخت طُوفان سے اُس کونِکال دِیا۔