اب آیندہ ایّام میں یعقُو ب جڑ پکڑے گا اور اِسرائیل پنپے گا اور پُھولے گا اور رُویِ زمِین کو میووں سے مالامال کرے گا۔