یسعیاہ 27:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس وقت خُداوند اپنی سخت اور بڑی اور مضبُوط تلوارسے اژدہا یعنی تیزرَو سانپ کو اور اژدہا یعنی پیچِیدہ سانپ کو سزا دے گا اور دریائی اژدہا کو قتل کرے گا۔

یسعیاہ 27

یسعیاہ 27:1-4