کیونکہ اُس نے بُلندی پر بسنے والوں کو نِیچے اُتارا۔بُلند شہر کو زیر کِیا ۔اُس نے اُسے زیر کر کے خاک میں مِلایا۔