تیرے مُردے جی اُٹھیں گے ۔میری لاشیں اُٹھ کھڑی ہوں گی ۔تُم جو خاک میں جا بسے ہو جاگو اور گاؤکیونکہ تیری اوس اُس اوس کی مانِند ہے جونباتات پر پڑتی ہےاور زمِین مُردوں کو اُگل دے گی۔