اَے خُداوند! تُو ہی ہم کو سلامتی بخشے گاکیونکہ تُو ہی نے ہمارے سب کاموں کو ہمارےلِئے انجام دِیا ہے۔