یسعیاہ 24:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ متوالے کی مانِند ڈگمگائے گی اور جَھونپڑی کی طرح آگے پِیچھے سرکائی جائے گی کیونکہ اُس کے گُناہ کا بوجھ اُس پر بھاری ہُؤا ۔ وہ گِرے گی اور پِھر نہ اُٹھے گی۔

یسعیاہ 24

یسعیاہ 24:18-21