یسعیاہ 22:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِسی لِئے مَیں نے کہا میری طرف مت دیکھو کیونکہ مَیں زار زار روؤں گا ۔ میری تسلّی کی فِکر مت کرو کیونکہ میری دُخترِ قَوم برباد ہو گئی۔

یسعیاہ 22

یسعیاہ 22:1-13