یسعیاہ 22:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

وہ بے شک تُجھ کو گیند کی مانِند گُھما گُھما کر وسِیع مُلک میں اُچھالے گا ۔ وہاں تُو مَرے گا اور تیری حشمت کے رتھ وہِیں رہیں گے اَے اپنے آقا کے گھر کی رُسوائی۔

یسعیاہ 22

یسعیاہ 22:15-25