دسترخوان بِچھایا گیا ۔ نِگہبان کھڑا کِیا گیا ۔ وہ کھاتے ہیں اور پِیتے ہیں ۔ اُٹھو اَے سردارو! سِپر پرتیل ملو۔