سو میری کمر میں سخت درد ہے اور مَیں گویا دَردِ زِہ میں تڑپتا ہُوں ۔ مَیں اَیسا ہِراسان ہُوں کہ سُن نہیں سکتا ۔ مَیں اَیسا پریشان ہُوں کہ دیکھ نہیں سکتا۔