یسعیاہ 20:1-2 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. جِس سال سرجُو ن شاہِ اسُور نے ترتان کو اشدُود کی طرف بھیجا اور اُس نے آ کر اشدُو د سے لڑائی کی اوراُسے فتح کر لِیا۔

2. اُس وقت خُداوند نے یسعیا ہ بِن آمُوص کی معرفت یُوں فرمایا کہ جا اور ٹاٹ کا لِباس اپنی کمر سے کھول ڈال اور اپنے پاؤں سے جُوتے اُتار ۔ سو اُس نے اَیسا ہی کِیا ۔ وہ برہنہ اور ننگے پاؤں پِھرا کرتا تھا۔

یسعیاہ 20