یسعیاہ 19:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور مِصر کی رُوح افسُردہ ہو جائے گی اور مَیں اُس کے منصُوبہ کو فنا کرُوں گا اور وہ بُتوں اور افسُوں گروں اور جِنّات کے یاروں اور جادُوگروں کی تلاش کریں گے۔

یسعیاہ 19

یسعیاہ 19:1-7