یسعیاہ 18:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ پہاڑ کے شِکاری پرِندوں اور مَیدان کے درِندوں کے لِئے پڑی رہیں گی اور شِکاری پرِندے گرمی کے مَوسم میں اُن پر بَیٹھیں گے اور زمِین کے سب درِندے جاڑے کے مَوسِم میں اُن پر لیٹیں گے۔

یسعیاہ 18

یسعیاہ 18:1-7