یسعیاہ 18:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

جو دریا کی راہ سے بُردی کی کشتِیوں میں سطحِ آب پرایلچی بھیجتی ہے ۔ اَے تیز رفتار ایلچِیو! اُس قَوم کے پاس جاؤ جو زورآور اور خُوب صُورت ہے ۔ اُس قَوم کے پاس جو اِبتدا سے اب تک مُہِیب ہے ۔ اَیسی قَوم جو زبردست اور فتح یاب ہے۔ جِس کی زمِین ندیوں سے مُنقسم ہے۔

یسعیاہ 18

یسعیاہ 18:1-3