یسعیاہ 16:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

میرے جلاوطن تیرے ساتھ رہیں ۔تُو موآب کو غارت گروں سے چُھپا لے کیونکہ سِتم گر مَوقُوف ہوں گے اور غارت گری تمام ہو جائے گی اور سب ظالِم مُلک سے فنا ہوں گے۔

یسعیاہ 16

یسعیاہ 16:1-6