تب تُو شاہِ بابل کے خِلاف یہ مثل لائے گا اور کہے گاکہظالِم کَیسا نابُود ہو گیا! اور غاصِب کَیسا نیست ہُؤا!۔