وہ میرے تمام کوہِ مُقدّس پر نہ ضرر پُہنچائیں گےنہ ہلاک کریں گےکیونکہ جِس طرح سمُندر پانی سے بھرا ہےاُسی طرح زمِین خُداوند کے عِرفان سے معمُورہو گی۔