پس بھیڑِیا برّہ کے ساتھ رہے گااور چِیتا بکری کے بچّے کے ساتھ بَیٹھے گااور بچھڑا اور شیر بچّہ اور پلا ہُؤا بَیل مِل جُل کررہیں گےاور ننّھا بچّہ اُن کی پیش روی کرے گا۔