یسعیاہ 10:33 Urdu Bible Revised Version (URD)

دیکھو خُداوند ربُّ الافواج ہَیبت ناک طَور سے مار کرشاخوں کو چھانٹ ڈالے گا ۔ قدآور کاٹ ڈالے جائیں گے اوربُلند پست کِئے جائیں گے۔

یسعیاہ 10

یسعیاہ 10:25-34