یرمِیاہ 50:6 Urdu Bible Revised Version (URD)

میرے لوگ بھٹکی ہُوئی بھیڑوں کی مانِند ہیں ۔ اُن کے چَرواہوں نے اُن کو گُمراہ کر دِیا ۔ اُنہوں نے اُن کو پہاڑوں پر لے جا کر چھوڑ دِیا ۔ وہ پہاڑوں سے ٹِیلوں پر گئے اور اپنے آرام کا مکان بُھول گئے ہیں۔

یرمِیاہ 50

یرمِیاہ 50:1-10