یرمِیاہ 50:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے تُمہاری ماں نِہایت شرمِندہ ہو گی ۔ تُمہاری والِدہ خجالت اُٹھائے گی ۔ دیکھو وہ قَوموں میں سب سے آخِری ٹھہرے گی اور بیابان و خُشک زمِین اور ریگستان ہو گی۔

یرمِیاہ 50

یرمِیاہ 50:5-14