اب یروشلیِم کے کُوچوں میں اِدھر اُدھر گشت کرواور دیکھو اور دریافت کرواور اُس کے چَوکوں میں ڈُھونڈواگر کوئی آدمی وہاں مِلے جو اِنصاف کرنے والا اورسچّائی کا طالِب ہوتو مَیں اُسے مُعاف کرُوں گا۔