یرمِیاہ 49:31 Urdu Bible Revised Version (URD)

خُداوند فرماتا ہے اُٹھو ۔ اُس آسُودہ قَوم پر جو بے فِکر رہتی ہے جِس کے نہ کِواڑے ہیں نہ اڑبنگے اور اکیلی ہے چڑھائی کرو۔

یرمِیاہ 49

یرمِیاہ 49:30-39