اور غارت گر ہر ایک شہر پر آئے گا اور کوئی شہر نہبچے گا۔وادی بھی وِیران ہو گی اور مَیدان اُجاڑ ہو جائے گاجَیسا خُداوند نے فرمایا ہے۔