کیونکہ لُوحِیت کی چڑھائی پر آہ و نالہ کرتے ہُوئےچڑھیں گے ۔یقِیناً حورو نایم کی اُترائی پرمُخالِف ہلاکت کی سی آواز سُنتے ہیں۔