موآ ب غارت ہُؤا ۔ اُس کے شہروں کا دُھواںاُٹھ رہا ہےاور اُس کے چِیدہ جوان قتل ہونے کو اُتر گئے ۔وہ بادشاہ فرماتا ہےجِس کا نام ربُّ الافواج ہے۔