یرمِیاہ 46:22-24 Urdu Bible Revised Version (URD)

22. وہ سانپ کی مانِند چلچلائے گیکیونکہ وہ فَوج لے کر چڑھائی کریں گےاور کُلہاڑے لے کر لکڑہاروں کی مانِند اُس پرچڑھ آئیں گے۔

23. وہ اُس کا جنگل کاٹ ڈالیں گے ۔ اگرچہ وہ اَیساگھنا ہےکہ کوئی اُس میں سے گُذر نہیں سکتاخُداوند فرماتا ہے کیونکہ وہ ٹِڈّیوں سے زِیادہبلکہ بے شُمار ہیں۔

24. دُخترِ مِصر رُسوا ہو گی۔وہ شِمالی لوگوں کے حوالہ کی جائے گی۔

یرمِیاہ 46