وہ بادشاہ جِس کا نام ربُّ الافواج ہے یُوں فرماتاہے کہمُجھے اپنی حیات کی قَسم جَیسا تبُور پہاڑوں میںاور جَیسا کرمِل سمُندر کے کنارے ہےوَیسا ہی وہ آئے گا۔