مِصر میں آشکارا کرو ۔مِجدا ل میں اِشتہار دو ہاں نُوف اوتحفخِیس میںمُنادی کرو ۔کہو کہ اپنے آپ کو تیّار کرکیونکہ تلوار تیری چاروں طرف کھائے جاتی ہے۔