شاہِ یہُودا ہ یہُویقِیم بِن یُوسیا ہ کے چَوتھے برس میں جب بارُو ک بِن نیر یاہ یَرمِیا ہ کی زُبانی کلام کو کِتاب میں لِکھ رہا تھا تو یَرمِیا ہ نے اُس سے کہا۔